تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:25

ونگ سوٹ فلائٹ کے ذریعے غار سے گزرنے کا ناقابل فراموش مظاہرہ

سوئزرلینڈ.........سوئزرلینڈکے پہاڑی علاقے میں بہادر خطروں کے کھلاڑی نے ونگ سوٹ پہن کر پہاڑ میں موجود 2میٹر چوڑے غار کے اندر سے گزر کر اپنی بہادری کا مظاہرہ پیش کیا۔ جان کو خطروں میں ڈال کر اس کھلاڑی نے ونگ سوٹ پہن کر آزاد پرندوں کی طرح پہاڑ کی چوٹی سے چھلانگ لگائی اور اڑتے ہو ئے پہاڑ کے وسط میں موجود اس غار کے اندر سے گزر کر اپنے کارنامے کی تکمیل کی۔ اس کرتب کے دوران اس نوجوان کی خوشی قابلِ دیدنی تھی، جہاں اس کی ذرا سی بھی غلطی اسے موت کے منہ میں لے جاسکتی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.