تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 21:2

بلیاں چوہوں پر خاص کیمیکل کی مددسے قابو پاتی ہیں

پراگ...... سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ بلیاں، چوہوں پر اپنے پیشاب میں موجود ایک خاص کیمیکل کی مدد سے قابو پاتی ہیں۔ پراگ میں ہونے والی سائنسی کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ جب چوہے کا کوئی بچہ بلی کے پیشاب کے سامنے ایکسپوز ہوتا ہے تو پھر وہ عمر بھر بلیوں کی بو سے چھٹکارا نہیں پاسکتا۔ سائنس دانوں نے کہا ہے کہ بلی میں موجود خاص کمپاؤنڈ سے چوہے پر نفسیاتی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.