تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:50

ایڈونچر کے شوقینوں کیلئے چین میں لکڑی کا رولر کوسٹر

بیجنگ...... ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے آگیا ہے ایک اور ایڈونچر،جی ہاں چین میں بنا یا گیا ہے ایک ہزار 60 میٹر لمبا اور32 میٹر بلند لکڑی کا رولر کوسٹر۔ صوبہ انہوئی کے ایڈونچر پارک میں لگے اس رولر کوسٹر کے مزے لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں،کیونکہ اس کی رفتار ہے پورے 91کلومیٹر فی گھنٹہ،پھر لکڑی کے رولر کوسٹر کے مشکل راستے میں اتنے خطرناک موڑ آتے ہیٕں جو دل دہلا دیتے ہیں، اسی لیے اس رولر کوسٹر کی سواری کسی ایڈونچر سے کم نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.