تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:18

جاپانی گاؤں جہاں لو مڑیوں کا راج ہے

بیجنگ......جاپان کے گاؤں Miyagiمیں ایک نہیں دو نہیں بلکہ 200سے زائد لو مڑیوں کا راج ہے۔فوکس ولیج کے نام سے مشہور اس پہاڑی علاقے میں انسانو ں کے ساتھ ساتھ لومڑیا ں بھی رہائش پذیر ہیں جنھیں دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاح اس علاقے کا ررُخ کر تے اور ان کے ساتھ بلاخوف وقت گزارتے ہیں ۔ اس علاقے کو سیاحوں کیلئے مزید متاثر کن بنانے کی خاطر یہاں ریسٹورنٹس اور عارضی رہائش گاہوں کو بھی لومڑیوں کی تصاویر اور ان سے منسلک اشیاء سے سجا یا گیا ہے ۔یہ لو مڑیاں انسان دوست ہیں جو انسانو ں کو اپنے اردگرد دیکھ کر نا توگھبراکر بھاگتی ہیں اور نہ انھیں نقصا ن پہنچاتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.