تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:5

نشانے باز ایسا جو پنگ پانگ کی ٹرکس سے سب کو کرے حیران

نیویارک.........آپ نے کئی بچوں کو پنگ پونگ بال سے کھیلتے تو دیکھا ہوگا، لیکن ان ماہر کھلاڑیوں کو بھی دیکھ لی جیے، جنہوں نے اسے نشانے بازی کے لیے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے یہ امریکی نوجوان اپنے فن میں بے حد ماہر ہیں، جو چھوٹی سی پنگ پانگ بال کو اس انداز سے پھینکتے ہیں کہ گیند آس پاس موجود چیزوں سے ٹکرانے کے باوجود اپنے مطلوبہ ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا لیتی ہے۔ ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہو تو ایسا جو کبھی نہ چُوکے، انٹرنیٹ پر ان کھلاڑیوں کی ویڈیو کو بے حد پذیرائی ملی ہے، جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.