تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اگست 2015
وقت اشاعت: 21:15

برازیل میں روبک کیوب حل کرنےکا عالمی مقابلہ

ساؤ پولو ......برازیل میں روبک کیوب حل کرنے کی عالمی چیمپئین شپ میں آسٹریلوی نوجوان نے میدان مار لیا۔ساؤ پولو میں ہوئی چیمپئن شپ میں آسٹریلیوی کھلاڑی فیلکس زیمڈیک نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فیلکس نے پانچ اعشاریہ چھ نو پانچ سکینڈ میں رنگ برنگا روبک کیوب حل کر کے اپنی ذہانت کا سکہ جما دیا۔ فیلکس کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس یہ چمپیِن شپ جیتنے کے بعد وہ اس بار مزید پر اعتماد تھے۔ روبک کیوب چمیپین شپ ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.