تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اگست 2015
وقت اشاعت: 6:4

تہہ ہونے کی صلاحیت رکھنے والا شفاف کار باکس تیار

روم......اپنی قیمتی گاڑیوں کی حفاظت کیلئے فکر مند افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ ماہر انجینئرز کی ٹیم نے تہہ ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا شفاف کارباکس تیار کر لیا ہے۔اٹلی سے تعلق رکھنے والے ان انجینئرزنے شیشوں کو ایک دوسرے پر ترتیب دیتے ہوئے دائرے کی صورت میں اس طرح تیار کیا ہے کہ محض ریموٹ کا ایک بٹن دبانے پر دیکھتے ہی دیکھتے یہ باکس کھل اور بند ہو جاتاہے ۔منٹوں میں کھلنے اور بند ہونے والے اس دیدہ کار باکس میں دلکش LEDلائٹیں بھی نصب کی گئی ہیں جو نہ صرف بیحد خوبصورت دکھائی دیتی ہیں بلکہ یہ باکس کار کومٹی، طوفان اور بارش سے بھی محفوظ رکھتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.