تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:43

اپنی ہی شادی پر رقص کر کے جوڑے نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے

نیویارک....شادی کی تقریب میں خوبصورت جوڑے ،دلفریب سجاوٹ اور لذیذ کھانے لو گوں کو متوجہ کا مرکز ہوتے ہیں لیکن امریکا میں ایک نوبیاہتاجوڑے نے اپنی ہی شادی کی تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ یہ زندہ دل جوڑا اپنی شادی میں آئے دوستوں اور رشتہ داروں کو محظوظ کر نے کیلئے کسی اور کا سہارا لینے کے بجائے خود ہی پرفارمر بن گیا۔تقریب میں مو جود تما م مہمانوں نے بھی اس جوڑے کے ساتھ مل کر رقص کیا اور سب کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.