تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اگست 2015
وقت اشاعت: 2:3

گوگل نےآج کا گوگل ڈوڈل یوم آزادی پاکستان کے نام کردیا

کراچی.......گوگل نے آج کا گوگل ڈوڈل یوم آزادی پاکستان کے نام کیا ہے۔گوگل کے پیج پر ہر خاص یا یادگار دن کے لئے ڈوڈل بنایا جاتا ہے۔آج کے دن گوگل بھی یوم آزادی پاکستان منارہا ہے اور اسی مناسبت سے ،آج کا گوگل ڈوڈل پاکستان کے یوم آزادی کے نام کیا گیا ہے۔جس میں لاہور کے شاہی قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.