تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اگست 2015
وقت اشاعت: 14:36

ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران مسلسل گاتا رہا

آمسٹرڈم .......ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران آپریشن تھیٹر میں بھی مسلسل گنگناتا رہا۔نیدر لینڈز کے شہر Utrecht کے ایک نجی اسپتال میں ڈچ گلوکار کا بر ین ٹیومر کا آپریشن تھا۔آپریشن کے دوران مر یض کا جاگنا ضروری تھا ،اس لئے ڈاکٹروں نے اسے بے ہو ش نہیں کیا۔ آپریشن کے دوران ڈچ گلوکارگنگنا تا رہا ۔ ڈاکٹرز بھی اس گلو کار کی ہمت کوداد دئیے بغیر نہ رہ سکے اور آپریشن بھی کامیاب رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.