تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:43

امریکی صدارت کے ری پبلکن امیدوار کو فٹ بال کھیلنا مہنگا پڑ گیا

لووا........امریکی صدارت کے ری پبلکن امیدوار اور سینیٹر مارکو روبیو کو انتخابی مہم کے دوران فٹ بال کھیلنا مہنگا پڑگیا، بچے کے منہ پر بال دے ماری ، وڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔ مارکو روبیو ریاست لووا میں ایک اہم انتخابی مہم پر تھے جب انہوں نے فیصلہ کیا کہ مقامی بچوں کے ساتھ امریکی فٹ بال کھیلی جائے اور کھیل کھیل میں مارکو کی بال ایک بچے کے چہرے پر جا لگی۔ مارکو کی یہ چھوٹی سی غلطی انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر ندامت کا باعث بنی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.