تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 12:26

نو فٹ بڑا کتابی ٹاور بنا نے کا عالمی ریکارڈ

نیویارک......یو رپی ملک لکسمبرگ میں ایک نجی بُک اسٹور نے ہزاروں کتابوں کی مدد سے 9 فٹ بڑا کتابی ٹاور بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔اس کتابی ٹاور کو بنانے کیلئے سخت جلد والی 63 ہزار3 سو77 کتا بوں کا استعمال کیا گیا ہے جنہیں بُک اسٹور کی انتظامیہ نے 8ہفتوں کے طو یل ترین وقت میں ایک دوسرے کے اوپر ترتیب وار رکھ کر حتمی شکل دی ۔اس کتابی ٹاور کو ورلڈ ریکارڈ بکس میں دنیا کے سب سے بڑے بک ٹاور کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.