تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 11:15

امریکی ریاست کے گورنر سے زیادہ وہیل مچھلی تو جہ کا مر کز

ہارٹ فورڈ......امریکی ریاست کنیکٹی کٹ( Connecticut)کے گو رنر ڈینل میلائے(Dannel Malloy)کی پر یس کا نفرنس کے دوران ان سے زیادہ ان کی پشت پر موجود وہیل مچھلی سب کی تو جہ کا مر کز بنی رہی۔گورنر صاحب Mystic Aquariumکے سامنے کھڑے سیاحت پر ایک پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ ان کی پشت پر مو جود ایکیوریم میں وہیل مچھلی تیرتی ہوئی سب کے سامنے آگئی اور سب گو رنر کے بجائے اس کی طر ف متوجہ ہو گئے۔15 منٹ کی پریس کانفرس کے دوران وہیل وہیں مو جود دائیں سے بائیں تیرتی رہی جیسے سب کی طرح وہ بھی پریس کانفرنس سننے میں مصروف ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.