تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 12:19

اٹلی میں سالانہ واٹر فائٹ کا انعقاد

روم.....اٹلی کے قصبے Campagnaمیں سالانہ واٹر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔ فیسٹیول کیلئے قصبے کے قریبی دریا کے پانی کو مصنوعی راہ داری کے ذریعے ٹاؤن کی گلی تک پہنچا یا جا تا ہے اور پھر بچے بڑے بالٹیاں بھر بھر کر ایک دوسرے کو پوری طرح پانی سے نہلادیتے ہیں۔ اس واٹر فیسٹیول کے دوران سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل کر پانی سے جنگ کرتے دکھائی دئیے تاہم فیسٹیول کے اختتام کے ساتھ ہی دریا کے پانی کا رخ قصبے کی طرف سے مو ڑ دیا جا تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.