تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 19:31

فرانس میں فائر فائٹروں کا سڑک پر رقص

پیرس....... کام ہوا بہت اب ہونی چاہیئے تھوڑی پارٹی،فرانس میں فائر فائٹرز نے سڑک پر رقص کر کے لوگوں کو خوب محظوظ کیا۔ فرانس میں عوام کو اُس وقت ایک دلچسپ تفریح دیکھنے کو ملی ،جب فرصت ملتے ہی ایک نہیں ،دو نہیں ،درجنوں فائر فائٹرز نے مل کر سڑک پر رقص شروع کردیا، عوام نے اس اچانک ہونے والی تفریح کا خوب مزہ لیا، فائر فائٹرز نے بھی رقص میں اپنی مہارت کے ایسے اسٹیپ دکھائے کہ اچھے اچھوں کو پیچھے چھوڑدیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.