تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 2:43

امریکا میں تکیوں کی جنگ ،متعدد کیڈٹس زخمی

نیویارک........نیو یارک کی یو نا ئیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی میں اس وقت روئی کے گا لے بکھر گئے جب سیکڑو ں کیڈٹس نے ایک دوسرے پر تکیے بر سا ئے۔سخت ٹریننگ کے اختتام پر کیڈٹس کی تفریح کیلئے اکیڈمی میں ہی اس تکیوں کی جنگ کامیدان سجا یا گیا جہاں نوجوان کیڈیٹس نے دل بھر کر ایک دوسرے پر تکیے بر سائے۔اس جنگ میں چند شریر کیڈٹس نے اپنے تکیوں کے کور میں بھاری اشیاء ڈال کر بھی ساتھیوں پر وار کیے جس سے کئی کیڈٹس زخمی بھی ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.