تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:18

کچن میں استعمال ہونے والے برتن بن گئے آلاتِ موسیقی

لندن.......کچن کے بر تن کھانا پکا نے کے کا م ہی نہیں آتے بلکہ ان کے زبر دست مو سیقی بھی تر تیب دی جا سکتی ہے ۔ دھنوں کی تیا ری میں پیا نو اور گٹا ر کے بجا ئے با ورچی خانے کے بر تن استعما ل کیے گئے ۔با صلا حیت نو جو ان نے روایتی آ لا تِ مو سیقی استعمال کر نے کے بجا ئے چمچے ،پلیٹیں، گلاس اور دیگر بر تن استعمال کیے اور ان کو بجا کر ایک خوبصورت دھن تخلیق کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.