تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:3

سینٹ پیٹرزبرگ میں ایکسٹریم سیلنگ ایونٹ کےمقابلے

سینٹ پیٹرزبرگ ......روس میں جاری ایکسٹریم سیلنگ ایونٹ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیاجس میں شامل سیلرزنے بلند لہروں کا بہادری سے مقابلہ کر تے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔سینٹ پیٹرز برگ کے ساحل پر جاری2015کے ان سنسنی خیزاوردلچسپ مقابلوں میں دنیا بھر کے ماہر ترین سیلرز نے شریک تھے جو بادبانی کشتیوں میں سوار ہوکر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے دِکھائی دئیے۔ایونٹ میں شامل تمام سیلرز نے اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے طوفانی لہروں لڑتے نظر آئے۔مسقط نے مجموعی طور پر57 پوائنٹس کیساتھ ایونٹ کی ٹرافی اپنے نام کی جبکہ چیمپئن شپ میں دوسرا نمبرآسٹریااور تیسرا ڈنمارک کا رہا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.