13 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 4:43
سائیکل چلا نے والاننھا روبوٹ
بیجنگ.....بعض اوقات انسانی عقل ایسی حیرت انگیز ایجادات تخلیق کر لیتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔
جا پا نی سا ئنسدانوں کا تیار کر دہ Primer V2نامی یہ روبوٹ کسی ایتھلیٹ سے کم نہیں جو تیزی سے پیڈ ل گھما تے ہوئے با آسانی سائیکل چلا لیتا ہے جس کے سامنے نصب کیمرہ نہ صرف تما م معلومات اپنے اندر محفوظ کرلیتا ہے بلکہ کمپیوٹر یوزر ویڈیو کی بدولت اسے کنٹرول بھی کرسکتا ہے۔
یہ ننھاروبوٹ سائیکل چلانے کے ساتھ ساتھ کسی حادثے سے بچنے کے لیے بریک بھی لگاتا ہے۔