تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 11:15

جاپان:کسانوں نے کھٹے میٹھے کینو کو بھی نئی شکل دے دی

ٹوکیو.......جاپان میں کسانوں نے کھٹے میٹھے کینو کو بھی نئی شکل دے دی۔ جاپانی کسان درخت میں لٹکے پھل کی شکل مخصوص سانچوں کی مدد سے تبدیل کر رہے ہیں اور گول کینو کو دل کی شکل دے رہے ہیں۔

یہ تجربہ گزشتہ سال کیا گیا جو کامیاب رہا۔ گزشتہ سال اس منفرد شکل کے 250 کینو مارکیٹ میں فروخت کئے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.