تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 13:47

پرتگال میں آگ کے خطرناک میلے کا انعقاد

لزبن......آگ سے کھیلنا صرف محاورتاً ہی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ یہ خطرناک کھیل پرتگال میں باقاعدہ میلے کی صورت میں ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔

پرتگال میں گزشتہ روز سالانہ فائر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ماہرکرتب بازوں نے بلاخوف وخطر آگ سے کھیلتے ہوئے خوفناک اسٹنٹس کا مظاہرہ پیش کیا۔

اس شاندار فیسٹیول میں آگ کے لہراتے شعلوں کے علاوہ دیوہیکل مجسمے اور جھلملاتی روشنیوں بھی میلے کا حصہ بنائی گئیں جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.