تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 10:4

امریکا میں گائے کے 9فٹ لمبے سینگ !!

نیویارک ......’مو نچھیں ہو تو نتھو ر ام جیسی‘ یہ مشہور ڈائیلا گ تو آ پ نے سنا ہی ہوگا لیکن امریکا میں ایک گائے کو دیکھ کر تو یہی کہا جا سکتاہے کہ ’سینگ ہو ں تو ایسے ‘ ۔

امریکی ریاست کنساس(Kansas ) میں ایک گا ئے کے سینگ پو رے9 فٹ لمبے ہیں جو اس نسل کی گا ئے کے سینگوں کا عالمی ریکا رڈ بھی ہے ۔

اس گائے سے تو یہی پو چھا جاسکتاکہ ذرا بتا تو دیں آخر آپ کس کھیت کی گھا س کھا تی ہیں؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.