تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 19:31

ابو گائے نہیں لائے، ننھے مصور نے گائے کی تصویر بناڈالی

کراچی......پکاسو، ریمبراں، ایم ایف حسین، صادقین۔آپ نے بڑے بڑے مصوروں کے نام سنے ہوں گے، ہم ملوارہے ہیں آپ کو مستقبل کے بڑے مصور سے۔

یہ ننھا مصور کینوس پر نہیں،فرش پر تصویر بناتا ہے۔ عیدالاضحی آنے والی ہے، ابو گائے نہیں لائےتو ننھے مصور نے گائے کی تصویر ہی فرش پر بناڈالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.