تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:0

ننجاکا ما ہر بھالو۔۔۔۔

ٹوکیو.......ٹو کیو کے چڑیا گھر میں ننجاکا ما ہر ایک بھا لو سب کی تو جہ کا مر کز بن گیا ہے ۔ یہ بھا لو لکڑی کے ڈنڈے کو اس مہار ت سے گھما تا ہے جیسے اس نے با قا عدہ اس کی تر بیت حا صل کی ہو ۔

جا نو روں کے روّیے کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ یہ فو ٹیج با لکل حقیقی ہے اور اس بات کا ثبو ت ہے کہ انسانوں کی طر ح جا نو ربھی اشیا ء کو کنڑول کر نے میں انتہائی مہارت رکھتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.