تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:19

تھائی نیوی کیڈٹس کو کلاس میں موبائل فون لانے پر انوکھی سزا

بنکاک .....تھائی لینڈ میں نیول کیڈٹس کو اسمارٹ فون کلاس روم میں لانے پر انوکھی سزا دی گئی ہے۔ تھائی نیوی کیڈٹس کوکلاس میں موبائل لانے کی پر اپنے ہاتھوں سے اسمارٹ فون توڑنا پڑے۔

کسی کیڈٹ نے ہاتھ میںاینٹ پکڑی، تو کسی نے پتھراٹھایا اور انتہائی دل گرفتگی کے ساتھ اپنے ہی فون کا کباڑا کر ڈالا۔سزا کا یہ انوکھا انداز دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بن رہا ہے اور یہ سزا سنانے والوں پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.