تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 10:19

75 کلو وزن اٹھا کر چوٹی سر کرنے والا بہادر روسی کوہ پیما

ماسکو......خطروں کے کھلاڑی جب کچھ کرنے پر آتے ہیں توکسی مشکل کو خاطر میں نہیں لاتے بلکہ صرف اپنے دل کی سنتے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والے اینڈرے نامی کوہ پیما کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جس نے 75 کلو گرام وزن اٹھا کر 5600 میٹر بلند چوٹی سر کرلی۔

اینڈرے دنیا کا ایسا پہلا کو ہ پیما ہے جس نے اتنا بھاری وزن اٹھا کر یورپ کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ البرز سر کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔اس کے لیے انہوں نے نہ صرف اپنا 20 کلووزن کم کیا بلکہ دن میں 2 مرتبہ 10 کلو وزن اٹھاکر ڈیڑھ گھٹنے تک دوڑنے کی مشق کی۔اوسطاً 50 میٹر فی گھنٹے کے رفتار سے اوپر چڑھے اور 8 دن کی محنت کے بعد یہ کارنامہ سر انجام دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.