تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:19

بھارتی نوجوان کا بالوں کی مدد سے 5200 کلو وزنی ٹرک کھینچنے کا ریکارڈ

ممبئ......بالوں کی مدد سے پانچ ہزار دو سو کلو گرام وزنی ٹرک اور کار کھینچنا بچوں کا کھیل نہیں۔ لیکن طاقتوربھارتی شخص نے یہ عالمی کارنامہ کر کے سب کو حیران کردیا۔

بھارتی لڑکے نے اپنے مضبوط با لوں سے پانچ ہزار دو سو کلو گرام وزنی ٹر ک اور کار کھینچ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔اس نوجوان نے اپنی چٹیا کے ساتھ کار اور ٹرک سے منسلک رسی باندھ کر اسے 50 میٹر تک کھینچ کر سب کو حیران کر دیا اور حیرت انگیز طور پر اُس کاایک بال بھی نہیں ٹوٹاجوکہ ایک عالمی کارنامہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.