تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 7:16

لندن میں ڈاگ شو کا انعقاد،ریمپ پر کیٹ واک

لندن.....برطانوی دار الحکومت میں گذشتہ دنوں ڈاگ شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں برطانیہ بھر سے سیکڑوں ڈوگ شریک ہوئے۔

ڈاگ شو میںڈیزائنر ملبوسات پہنے درجنوں کتوں نے اپنے مالک کے ہمراہ ریمپ پر واک کی۔ شو کے دوران مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے ڈوگیوں نے ماہر ماڈلز کی طرح ریمپ پر واک کی تو دیکھنے والے ان کی اداؤں کے دیوانے ہوگئے۔

یورپین داگ شو کے اختتام پر مختلف میدانوں میں اپنی مہارت دکھانے والے ڈوگیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.