تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 7:48

بیونس آئرس میں آ تش با زی اور لائٹ فیسٹیول

بیونس آئرس ......ارجنٹائن کے دار الحکومت بیونس آئرس میں آتش بازی اور لائٹ کے انٹرنیشنل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، آسمان رنگ برنگی روشنیاں سے جگمگا اٹھا۔

10ویں لائٹ اور آتش بازی کے اس فیسٹیول میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے شرکت کی اور اپنے فن کا جادو جگایا۔

لائٹ پراجیکشن سے سجے اس منفردمیلے میں جہاں رنگوں و روشنیوں کا امتراج نظر آیا، وہیںآسمان پر شاندار آتش بازی سے خوبصورت روشنیوں کی جھلملا ہٹ نے دیکھنے والوں کو حیر ت زدہ کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.