تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:59

آسٹریلیا : چھوٹے قد والے کتوں کے درمیان ریس

میلبورن......آسٹریلیا کے شہرمیلبورن میں چھوٹے قدوقامت کے کتوںکے درمیان دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کتوں کے ساتھ ساتھ ان کے مالکان بھی شریک ہوئے۔

اس مقابلے میں مختلف کیٹیگریز میں60سے زائدکتوں نے حصہ لیا جو ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششوں میں مصروف نظر آئے،جبکہ ما لکان اپنے کتوں کی جیت کے منتظرتھے، تاہم کچھ مالکان کتوں کو جتانے کے لیے اُسے اسکی پسندیدہ اشیاء کا لالچ دیتے دکھائی دیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.