تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:19

سیلفی کے دیوانوں کیلئے سیلفی اسپون متعارف!!

نیویارک ......کھانا کھاتے ہوئے سیلفی لینا بہت سے لوگوں کا شوق ہوتا ہے جو اب اس ڈھنگ سے پورا ہوگا کہ دیکھ کر لوگ دنگ رہ جائیں گے۔اب پیش ہے ایک تیر سے دو شکار کرنے والا انوکھا شاہکارجس کی مدد سے سیلفی کے رواج کو ایک نئی جدت ملے گی۔

امریکاکی ایک کمپنی نے سیلفی کے دیوانوں کے لئے سیلفی اسپون متعارف کروادیا ہے جس سے کھانا کھاتے ہوئے نہایت آسانی سے تصویر لی جا سکتی ہے۔ایک کنارے پر چمچ تو دوسرے کنارے پر آپ کا اسمارٹ فون آپ کی سیلفی لینے کو تیار، یعنی ایک ٹکٹ میں دو مزے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.