تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:19

بر طا نیہ میں انوکھی ریس،آگے نہیں پیچھے جانے کی جلدی

لندن .......ریس کو ئی بھی ہو مقابلہ ہوتا ہے آگے نکلنے کا لیکن بر طا نیہ میں منچلو ں نے الٹی دو ڑ لگا دی ۔

بر طانیہ کے شہرمانچسٹر کے مقامی پارک میں ہونے والی اس منفرد ریس میں حصہ لینے والوں کو آ گے نہیں بلکہ پیچھے پہنچنے کی جلدی تھی، اسی لیے تو سب الٹا دو ڑ پڑ ے ۔

نگا ہیں آگے اور منزل پیچھے یہ آ سان کام نہیں لیکن ان افراد نے کئی میٹر تک الٹا دوڑ کر یہ مشکل کا م بھی کر دکھا یا ۔

کہتے ہیں الٹا دوڑناصحت کے لیے ڈبل فا ئدہ مند ہے ، تو شا ید فٹ رہنے کے شوق نے ہی انہیں اس انوکھی ریس میں حصہ لینے پر مجبو ر کر دیا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.