تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:44

امریکی جانباز کا اونچی لہروں پر سرفنگ کا خطرناک انداز

نیویارک ......ایڈونچر کے شوقین نو جوان کسی بھی قسم کے کر تب کو سر انجام دینے کے لئے خطروں سے خوفزدہ ہوئے بغیر جان پر کھیلنے سے نہیں گھبراتے۔

انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ویڈیومیں ایسے ہی زندہ دل کیلی سلیٹر نامی امریکی شخص کو دکھایا گیا ہے جو سمندر کی خطرناک اور اونچی لہروں پر سرفنگ کرنے میں کمال مہارت رکھتا ہے۔

خطروں کا یہ کھلاڑی سمندر کی بپھری ہوئی لہروں پر ایسے خطرناک انداز میں سرفنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے اس کی بہادری پر دنگ رہ جاتے ہیں اور داد دیئے بغیر نہیںرہ سکتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.