تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 نومبر 2015
وقت اشاعت: 0:44

امریکی کھلاڑی 1600فٹ کی بلندی سے گر کر محفوظ

نیویارک......مہم جوئی کبھی کبھی خطرے میں ڈالنے کا سبب بھی بن جاتی ہے اور اس کی تازہ ترین مثال امریکہ میں دیکھنے میں آئی جب برفیلے پہاڑوں میں اسکیئنگ کرتاکھلاڑی موت کے منہ میں جانے سے بال بال محفوظ رہا۔

ایان مکنٹوش نامی کھلاڑی نے الاسکا کے برفیلے پہاڑ پراپنی مہارت کے جوہر دکھانے شروع ہی کیے تھے کہ پہاڑ کی ڈھلوان پراپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور1600فٹ کی بلندی پھلستا ہونیچے آگیا ۔

اتنی اونچائی سے گرنے کے باوجود بھی خطروں کا یہ کھلاڑی معجزانہ طور پر محفوظ رہا جبکہ اس ویڈیونے انٹرنیٹ پردھوم مچائی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.