تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 نومبر 2015
وقت اشاعت: 8:6

دنیا کی سب سے تیز رفتار گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی

اوسلو.......نا روے میں دنیا کی سب سے تیز رفتار گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی نے 135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

نا روے کی اسپیڈ فیکٹر ی ٹیم کی تیار کردہ اس گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی کو گینز نک آف ورلڈٖ ریکارڈ کی ٹیم کے سامنے سڑک پر ماہر ڈرائیور نے کسی مشکل کے بغیر135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلایا اور یہ عالمی کارنامہ اپنے نام کر لیا۔

اس مشینی گاڑی سے اب گارڈن کا گھاس کاٹنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہو گیا ہے کیو نکہ یہ چلتی نہیں بلکہ دوڑتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.