تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 7:48

برف ہٹانے والا جدیدریموٹ کنٹرول روبوٹ

نیویارک ...... برف باری کے بعدجمع ہونے والی برف وبال جان بن جاتی ہے اور روزمرہ زندگی کے معمول بالکل مفلوج ہوکررہ جاتے ہیں اورگھر کے با ہر جمع ہو نے والی برف ہٹا نا کو ئی آسان کا م نہیں ہوتا۔

اس مشکل سے نمٹنے کیلئے ایک امریکی کمپنی نے ریموٹ کنٹرول اسنو شاولنگ رو بو ٹ تیا رکر لیا ہے جو نہایت تیزی اورصفا ئی سے آ پ کے گھر کے سامنے جمنے والی بر ف صا ف کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔

اب برف با ری میں پر یشان نہ ہو ں بس مزے سے گھر کے اندر بیٹھ کر گرما گرم کافی کا لطف اٹھا ئیں کیو نکہ آ پ کے حصّے کا کام یہ ریموٹ کنٹرول روبو ٹ کر دیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.