5 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 12:21
5سالہ بچی نے ڈرم بجا کر سب کو حیران کر دیا
برازیل ......شہرت ایک ایسی چیز ہے جس کو پانے کیلئے کچھ لوگ سر توڑ کوششوں کے باجود بھی محروم رہتے ہیں ۔مگر برازیل سے تعلق رکھنے والی پانچ سال کی جوا کے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہے۔
جوا نے کم عمر ی میں ہی اچھا خاصا نام کما لیا ہے۔ جوا مہارت سے ڈرم بجا کر سب کو حیران کردیتی ہے ۔اس کے ڈرم بجانے کا یہ انداز شائقین میں بے حد مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔