تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 22:36

امریکی خاتون اول مشیل اوباما گلوکارہ بن گئیں

واشنگٹن.......امریکی خاتون اول مشیل اوباما اب گلوکارہ بن گئیں۔ انہوں نے تعلیم کا شعور بیدار کرنے کے لیے گانا گایا ہے۔

امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کے مذکورہ گانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لوگوں میں انتہائی مقبول ہو رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.