تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 7:0

کرسمس کی آمد ؛برطانیہ کے چڑیا گھر میںجانوروں کی دعوت

لندن .....مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کی آمد آمد ہے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

اسی مناسبت سے چڑیا گھروں میں جانوروں کیلئے خصوصی کرسمس ٹریٹس کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔ برطانوی ٹاؤن کول چیسٹر کے چڑیا گھر میں دریائی بلوں، بندروں،سرخ پانڈوں اور ہاتھی کیلئے لذید دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔

اس موقع پر مختلف جانوروں کیلئے خصوصی کرسمس گفٹس کا بھی انتظام کیا گیا تھا جو جانوروں نے خود کھول کر سرپرائز کا لطف اٹھایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.