تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 13:15

سوئیڈن میں جنجر بریڈ سے بنےفن پارے توجہ کا مرکز

اسٹاک ہوم .......سوئیڈن میں جنجر بریڈ سے تیارکیے گئے خوبصورت مکانات اوردلکش بلڈنگز سب کے دل کو خوب بھا رہی ہیں۔

سوئیڈن میں منعقدہ نمائش میں دنیا بھر سے آئے 150 تخلیق کاروں نے اپنی اپنی کاوش پیش کی تاہم ملٹی اسٹوری بلڈنگ کو بہترین تخلیق قرار دیا گیا ہے۔

جنجربریڈ ہاؤسز نامی اس ایونٹ میں بڑوں کے علاوہ چھوٹوں کیلئے بھی بہت کچھ ہے، بچوں میں تعمیراتی رجحان ابھارنے کیلئے علیحدہ سیکشن کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔اسٹاک ہوم میں جنجربریڈ ہاؤسز کی نمائش 10 جنوری تک جاری رہے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.