تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 8:37

سینیگال کے تارکِ وطن نے اسپین کی سالانہ کرسمس لاٹری جیت لی

میڈرڈ......سینیگال سے کشتی کے ذریعے یورپ پہنچنے والے ایک تارکِ وطن نے اسپین کی سالانہ کرسمس لاٹری جیت لی۔نگاگنی نامی اس پناہ گزین کو 4 لاکھ 36 ہزار ڈالر ملے ہیں ۔

گھر بار مال مویشی چھوڑ کرکشتی کے ذریعے افریقی ممالک سے یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کے ذہنوں میں مزدوری اور چھوٹی موٹی نوکریاں ہی ہوتی ہیں لیکن سینیگال کے نگاگنی کو قسمت لاکھوں ڈالر دلوانے اسپین لے آئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.