تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 جنوری 2016
وقت اشاعت: 9:36

ٹائمز اسکوائرپر نصب کرنے کے لئے کرسٹل بال تیار

نیویارک......پوری دنیا میں نئے سال کی آمد پر جشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں اسی سلسلے میں امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر کرسٹل بال کو نصب کرنے کی تیاریاں بھی شروع کردی گئیں۔

سال نوکے موقع پر کرسٹل بال میں300نئے کرسٹل پینل کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔واضح رہے اس کرسٹل بال میں نصب جدید ایل ای ڈی لائٹس ہرنئے سال کے آغاز پر روشن کی جاتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.