تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 16:22

دنیا کی چند انوکھی اور دلچسپ کاریں

نیو یارک......گاڑی کی سواری تو بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر ان لوگوں کا شمار عام لوگوں سے ذرا ہٹ کر ہوتا ہے جنہوں نے اپنی گاڑیوں پر دکھائی ایسی کاریگری کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔

کسی منچلے نے اپنی گاڑ ی کو کچھوے کی طرح بنا دیا تو کسی نے بلی کی شکل کی گاڑی بنا کر لوگوں کی خوب داد سمیٹی۔ان حیرت انگیز اور لاجواب گاڑیوں کو دیکھتے ہوئے بنانے والوں کی تخلیق اور فنکارانہ صلاحیتوں پر تعریف نہ کرنا تو زیادتی ہی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.