تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 11:52

نابینا افراد کیلئےتھری ڈی پرنٹنگ آرٹ ورک متعارف

ہیلسنکی ......فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے 3Dپرنٹنگ کی مدد سے آرٹ کے ایسے نمونے تخلیق کئے ہیں جس کے ذریعے بینائی سے محروم افراد اب تصویروں کو محسوس کر سکیں گے۔

منفرد طرز کا یہ پراجیکٹ مارک ڈیلون نامی شخص نے متعارف کر وایا ہے جس کے ذریعے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے تصویروں کو با آسانی پرنٹ کیا جاسکتا ہے جسے بینائی سے محروم افراد چھو کرمحسو س کر سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.