تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 12:57

روسی مزدور وںکاسگریٹ جلانے کا انوکھا انداز

ماسکو......یوں تو سگریٹ جلانے کے لئے عموماً ماچس یا لائٹر کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن روس میں مزدوروں نے تو کچھ انوکھا ہی کر دکھایا۔

روس میں تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں نے سگریٹ جلانے کے لئے کرین کا ایسے حیرت انگیز طریقے سے استعمال کیا کہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

اوپر کھڑکی میں بیٹھے نوجوان نے کرین آپریٹر کو اشارہ کیا جس نے کرین کی مدد سے آگ اپنے ساتھی تک پہنچائی کہ دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.