تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 فروری 2016
وقت اشاعت: 15:25

پالتو کتے بھی تصویریں کھنچوانے کے شوقین نکلے

لندن......تصویریں بنوانا اور نت نئے انوکھے انداز میں پوزدینا اب صرف انسانوں کا ہی شوق نہیں رہابلکہ اس میں جانور بھی اب پیش پیش نظر آتے ہیں۔

یقین نہیں آتا تو اس ویڈیو میں خود ہی دیکھ لیجئے تصویریں کھنچوانے کے شوقین یہ کتے کیمرا سامنے آنے پر ایسے پوز دے رہے ہیں جیسے یہ ہالی ووڈ کے سپر اسٹارز ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.