تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 فروری 2016
وقت اشاعت: 3:48

میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتا لڑکا انٹرنیٹ اسٹار بن گیا

سڈنی ......شہرت کے حصول کے لئے جہاں کچھ لوگ کتنے ہی پاپڑ بیلنے کے باوجود ناکام رہتے ہیں تو وہیں کچھ لوگوں کو شہرت بیٹھے بٹھائے مل جاتی ہے۔

مِچل نامی ایک آسٹریلین لڑکا کرکٹ میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتے ہوئے نہ صرف گراؤنڈ میں موجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا بلکہ انٹرنیٹ پر بھی راتوں رات شہرت حاصل کرلی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.