تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 فروری 2016
وقت اشاعت: 10:56

سمندر کی لہروں پرسرفنگ کی شوقین بی مانو

لندن ......سمندر کا ٹھنڈا ٹھنڈا پانی ہو اور سرفنگ بورڈکی سواری ہو ،ایسی صورت میں انسان تو انسان جانور بھی انجوائے کئے بنا نہیں رہ پائے۔

جی ہاں کولی نامی بی مانو اپنی مالکن کے ساتھ امریکی سمندر میں سرفنگ کے مزے لینے پہنچی تو اس کی مالکن نے اسے اکیلے ہی سرفنگ بورڈ پر بٹھاکر چھوڑ دیا۔

مانو بلی نے بھی سرفنگ کے خوب مزے لئے اور سمندری لہروں پر اچھلتے کودتے خوب انجوائے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.