تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 فروری 2016
وقت اشاعت: 3:51

شیر کی خالہ نے شیر کی پٹائی کردی

نیویارک....... سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ کسی سے بدلا لینے کی آگ انسا ن کو اندھا کردیتی ہے لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ بدلے کی آگ صرف انسان کو ہی نہیں بلکہ جانور کو بھی اندھا کریتی ہے۔

اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معصوم بلی نے کس طرح بدلا لیتے ہوئے شیر پر وار کئے۔ نقلی بیٹھے ہوئے اس شیر پر یہ بلی ایسے ٹوٹی کہ مار مار کر برا حال کر ڈالا، آخر شیر کی خالہ جو ٹھہریں!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.