14 فروری 2016
وقت اشاعت: 19:10
وزن کم کرنے والی انوکھی کرسی
لندن ......زیادہ دبرکرسی پر بیٹھے رہنا کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے لیکن اب ایسی انوکھی کرسی تیار کر لی گئی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا استعمال وزن میں کمی کا سبب بنتا ہے ۔
ماہرین کے مطابق کرسی کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر بیٹھا شخص مسلسل حرکت میں رہتا ہے جس کے وجہ سے کیلوریز جلتی رہتی ہیں اور اس کا وزن نہیں بڑھتاجبکہ کرسی پر نصب میٹر آپ کو جلنے والی کیلوریز سے بھی آگاہ کرتا رہتا ہے۔